لاہور میں شہریوں کا چالان کاٹنے والے وارڈن کا اپنا لاکھوں روپے کا چالان ہوگیا ، دوران ڈیوٹی ٹریفک وارڈن کی چالان ماشیئن چوری ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سیف ٹی اتھارٹی کی جانب سے واردنز کو چالان ماشیئن دی گئی تھی۔ گزشتہ روز ٹاوٗن شاپ سرکل میں تعینات وارڈن عمر کی چالان ماشیئن چور چوری کر کے لے گیا۔ چالان ماشیئن چوری ہونے پر ٹریفک وارڈن عمر کو تین لاکھ ۷۰ ہزار کا جرمانہ عائد کردیا گیا ، جرمانہ نہ بھرنے پر وارڈن کو نوکری سے ہٹانے کا نوٹس مل گیا۔
0 Comments