بوریوں میں بھاری مقدار میں بھر کر لاہور لائی جانے والی چیز دراسل چرس تھی۔ پولیس کے مطابق اِن کو پہلے ہی خبر مل چکی تھی کہ چرس لاہور لائی جانے والی ہے ، پولیس نے سب طرف چھکنگ شروع کر دی ، چھکنگ کے دوران اِنھوں نے ایک گاڑی کو پکڑ لیا جس کے اندر بہت ساری بوریاں تھی۔
اِن بوریوں میں ۲۸ کلو ہیروین اور ۶۸ کلو چرس شامل تھی ، پولیس نے اِن تمام لوگوں کو فوری حیراست میں لے لیا اور ابھی ییویش جاری ہے۔
0 Comments