واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں ایک معروف ریسٹورینٹ پاپا جونز کو تقریبن ۱۰ ہزار پاوئڈ کا جرمانہ کر دیا گیا۔ میل آئن کے مطابق کمپینی کے خلاف ۵۱ شکایتیں موصول کی گئی ، جن میں لوگوں نے بتایا کہ فونز پر پاپا جونز کی طرف سے تشہیری پیغامات کی لاین لگا دی تھی ، اس پر کمپینی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی۔
شکایت کرنے والے لوگوں نے بتایا کہ انہیں کمپینی کی طرف سے ایک ماہ میں ۰۰۱ سے زائد پیغامات کی تشہیری کی گئی ، اور مپینی کی طرف سے لوگوں کو اِن تشہیری پیغامات کو روکنے کا کوئی ا پشن بھی نہیں دیا جارہا تھا اور اب کمپینی کو اِس کی وجہ سے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
0 Comments