ہانگ کونگ میں چند دنوں سے ایک آدمی اپنی کم عمر بچے کے ساتھ ٹیکسی میں سفر کر رہا تھا جہان اِس نے ڈرائیور کو گاڑی چلاتے ہوئے اسی حرکت کرتے ہوئے دیکھا کے اس کے حوش ا ُُُُْْْڑ گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ تھائی لینڈ کا شہری تھا جو اپنے بچے کے ساتھ ٹیکسی میں سفر کیا کرتا تھا ، اِس نے دیکھا کے ڈرائیور اپنے موبائل میں فہش فلمے دیکھ رہا ہے ، اِس کو زرعا بھی پروا نہیں تھی کہ پیچھے مسافر بھی بیٹھے ہیں اِس کی یہ حرکت پیچھے بیٹھے مسافر نے ریکارڈ کر اور سوشل میڈیا پر دال دی اور اِس کی نمبر پلیٹ کا نمبر بھی ریکارڈ کر لیا تاکہ لوگ اس ڈرائیور سے حوشیار رہے ۔
ہانگ کونگ میں اِس حرکت کی سزا میں اِس کو ۶ ماہ کی قید بھی ہوسکتی تھی ، تاہم یہ ابھی معلوم نہیں ہوسکا کہ اِس ڈرائیور کے خلاف پولیس نے کوئی کاروائی کی کہ نہیں۔
0 Comments